افغان طالبان نے خود کش حملے کے لیے 10 سالہ بچی کو بھیجنے کی تردید کردی
جمعرات 9 جنوری 2014 13:51
کابل(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9جنوری 2014ء) افغان طالبان نے خود کش حملے کے لیے 10 سالہ بچی کو بھیجنے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ان کے خلاف حکومتی پروپیگنڈاہے۔
(جاری ہے)
طالبان ترجمان قاری یوسف احمدی نے کہا کہ ہلمند میں پولیس پر خود کش حملے کے لیے 10 سالہ بچی کو نہیں بھیجا، حملے کے لیے لڑکیوں کو استعمال کرنا نہ صرف غیر اسلامی ہے بلکہ افغان ثقافت اور روایات کے بھی خلاف ہے۔ ادھر پولیس نے لڑکی کے والد کو گرفتار کرکے بھائی کی تلاش شروع کردی۔2 روز قبل گرفتارکی گئی بچی کاکہناہے کہ اس کا بھائی طالبان کمانڈر ہے اور اسی نے دھماکے کے لئے اسے بھیجا تھا۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
-
سیاسی پناہ گزینوں کو جلد روانڈا منتقل کیا جائے گا، برطانوی وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.