شہداء کی قربانیوں کو رائیگاں نہیں ہونے دیا جائیگا ،شہداکے عظیم مشن کو پائے تکمیل تک پہچانے کے بعد ہی قوم دم لے گی ، ظفر اکبر بٹ
ہفتہ 11 جنوری 2014 12:43
سرینگر (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11جنوری 2014ء ) حریت کانفرنس کے سنیئر رہنما اور سالویشن مومنٹ کے چیئر مین ظفر اکبر بٹ نے کہا ہے کہ شہداء کی قربانیوں کو رائیگاں نہیں ہونے دیا جائیگا ،شہداکے عظیم مشن کو پائے تکمیل تک پہچانے کے بعد ہی قوم دم لے گی۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ظفرا کبر بٹ نے کہا کہ ان قربانیوں کو رائیگاں نہیں ہونے دیا جائے گا اور شہداکے عظیم مشن کو پائے تکمیل تک پہچانے کے بعد ہی قوم دم لے گی۔
انہوں نے کہا کہ بھارت نے اسی ظلم وجبر کی پالیسی کے تحت کشمیری نوجوانوں کو پھانسی پر لٹکانے اور عمر قید کی سزایں سنانے کا سلسلہ شروع کیا تاکہ کشمیری قوم کے حوصلے پست ہو تاہم جس قوم کے حوصلے قتل و غارت گری سے بھی پست نہیں۔ انہوں نے محبوسین خاص کرڈاکٹرمحمد قاسم،، محمد ایوب ڈار، مسرت عالم بٹ، مصبانثار، مظفرڈار، شکیل احمد اور نظیر احمد وغیرہ کی بگڑتی صحت پر بھی تشویش کا اظہار کیا اور جیل حکام سے اپیل کی ہے کہ وہ انسانیت کے بل بوطے پر ان کو بنیادی سہولیتیں بہم رکھیں۔(جاری ہے)
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.