چترال میں اسکاؤٹس پاسنگ آؤٹ پریڈ،بم ناکارہ بنانے کا بھی مظاہرہ ، علاقہ دھماکوں سے گونج اٹھا ، ملک کی جغرافیائی اور نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے ، کمانڈنٹ چترال اسکاؤٹس کرنل نعیم
اتوار 12 جنوری 2014 20:36
چترال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12 جنوری ۔2014ء)چترال اسکاؤٹس پاسنگ آؤٹ پریڈ کے دوران دستی بموں کو ناکارہ بنانے کا مظاہرہ کیاگیا تو علاقہ دھماکوں سے گونج اٹھی۔چترال اسکاؤٹس پاسنگ آؤٹ پریڈ دروش چھاؤنی کے مقام پرمنعقد ہوئی۔
(جاری ہے)
کمانڈنٹ چترال اسکاؤٹس کرنل نعیم نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چترال اسکاؤٹس کی درخشندہ تاریخ اور اعلیٰ روایات برقرار رکھنے کیلئے ٹریننگ مکمل کرنے والے جوان اہم کردار ادا کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ چترال اسکاؤٹس کے جوان اپنی شاندار روایات برقرار رکھتے ہوئے ملک کی جغرافیائی اور نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ اس موقع پر پاک آرمی ، چترال اسکاؤٹس اور پولیس کے دستوں نے بموں کو ناکارہ بنانے کا مظاہرہ بھی کیا جسے تقریب کے شرکا نے بے حد سراہا۔ تقریب میں اعلیٰ فوجی و سول حکام نے بھی شرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
سرکاری لیبارٹریز نے ڈینگی مریضوں کی تشخیص بند کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.