طالبان سے مذاکرات اورامن وامان کی راہ میں امریکا،بھارت رکاوٹ ہیں،دفاع پاکستان کونسل، امریکا کے افغانستان سے نکلنے کے بعد خطے میں پاکستان کو اہم کردار ملنے والا ہے،مغربی میڈیا حقائق مسخ کر کے پیش کر رہا ہے، کشمیر میں جہادپاکستان کی بقاء کا ضامن ہے، امریکا افغانستان سے انخلاء کے لئے بھارت کے ساتھ مل کر وطن عزیز کے خلاف سازشوں میں مصروف ہے،دفاع پاکستان کونسل کے چیئرمین مولانا سمیع الحق،حافظ سعید،حمیدگل،لیاقت بلوچ ودیگر کا سیمینار سے خطاب
اتوار 12 جنوری 2014 23:33
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12 جنوری ۔2014ء) دفاع پاکستان کونسل نے طالبان سے مذاکرات اور ملک میں امن وامان کی راہ میں امریکا اور بھارت کورکاوٹ قراردیتے ہوئے کہاہے کہ امریکا، افغانستان میں شکست کھا چکا ہے وہ ہر صورت افغانستان سے نکل جائے گا۔ اگر غیر ملکی طاقتیں پاکستان سے نکل جائیں تو یہاں امن قائم ہو جائے گا، امریکا کے افغانستان سے نکلنے کے بعد خطے میں پاکستان کو اہم کردار ملنے والا ہے۔
مغربی میڈیا حقائق مسخ کر کے پیش کر رہا ہے ،اتوارکویہاں دفاع پاکستان کونسل کے زیر اہتمام ”ملک کو درپیش چیلنجز اور ان کا حل“ کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے دفاع پاکستان کونسل کے چیئرمین مولانا سمیع الحق نے کہا کہ قوم امریکی غلامی میں پھنسی ہوئی ہے، دفاع پاکستان کونسل کا ایجنڈا ملک اور قوم کو امریکی غلامی سے نکال کر اسے آزاد اور با اختیار بنانا ہے جو اپنے فیصلے کرنے میں مکمل طور پر آزاد ہو۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.