پنجاب میں2لاکھ سے زائد امیدواروں کے کاغذات نامزدگی ضائع
پیر 13 جنوری 2014 13:05
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13جنوری 2014ء) پنجاب میں بلدیاتی انتخابات ملتوی ہونے کے بعد2لاکھ سے زائد امیدواروں کے کاغذات نامزدگی ضائع ہوگئے۔
(جاری ہے)
الیکشن کمیشن کی طرف سے پنجاب میں30جنوری کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کئے جانے کے باقاعدہ اعلان کے بعدکاغذاتِ نامزدگی اور فیسیں جمع کرانیوالے امیدوارفکرمیں پڑگئے۔
الیکشن کمیشن ذرائع نے لاہور میں بتایاکہ امیدوار فکرمندنہ ہوں،سیکیورٹی فیس کی رسید سنبھال کررکھیں، نیا شیڈول آنے پریہی رسید کام آئے گی۔تاہم نیا انتخابی شیڈول آنے پرنامزدگی فارم بھی نئے جاری کئے جائیں گے۔اس طرح بلدیاتی انتخابات کیلئے جمع شدہ 2لاکھ سے زائد کاغذات نامزدگی ردی بن گئے ہیں،جنہیں ردی میں فروخت کئے جانے کا امکان ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ورلڈ پریس فوٹو ایوارڈ: مردہ بچی کو تھامے فلسطینی خاتون کی تصویر کو
-
پاکستان میں سال 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائیگا،دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہونگے،اعظم نذیر تارڑ
-
رمضان شوگر مل ریفرنس کیس وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
-
سپیکر پرلازم ہے کہ وہ آئین اور قانون کی پاسداری کریں،عمر ایوب
-
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کر دیا
-
ایران پر اسرائیل کے حملے اور دھماکوں کے بعد پروازیں معطل
-
سٹاک مارکیٹ میں اضافہ غیر ملکی خریداروں کا بڑھتا ہوا رحجان ہے،محمد اورنگزیب
-
روس نے جرمن فاونڈیشن پر پابندی لگا دی
-
چین میں پاکستان کے سفیر کا دارالحکومت بیجنگ میں ہواوے کے نمائشی مرکز کا دورہ ، منصوبوں اور پاکستان کے ساتھ شراکت داری پر تبادلہ خیال
-
آرمی چیف جنرل عاصم منیرسے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع میجر جنرل طلال بن عبداللہ الاوطیبی کی ملاقات
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘امریکی میڈیا کا دعوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.