وزیر اعظم آزاد کشمیر کی امیر مقام پر قاتلا نہ حملے کی شدیدمذمت ، گارڈ کی شہادت پر اظہار افسوس

پیر 13 جنوری 2014 15:48

مظفر آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13جنوری 2014ء) وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید نے وزیراعظم پاکستان کے مشیرانجینئر امیر مقام پر قاتلا نہ حملے کی شدیدمذمت کی۔

(جاری ہے)

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید نے اس قاتلانہ حملے میں مشیر برائے وزیراعظم کے گارڈ کی شہادت پر گہرئے رنج وغم کااظہار کیا۔

متعلقہ عنوان :