سیکورٹی اداروں اور سندھ حکومت کے مابین کوئی اختلافات نہیں ہیں،شرجیل انعام میمن ، کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن ہر حال میں جاری رہے گا،دہشتگردوں کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے ،وزیر اطلاعات سندھ
جمعرات 16 جنوری 2014 20:27
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16 جنوری ۔2014ء) صوبائی وزیر اطلاعات و بلدیات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کراچی میں ٹارگٹیڈ آپریشن ہر حال میں جاری رہے گا اور جرائم پیشہ عناصر و دہشتگردوں کے خاتمے تک سندھ حکومت چین سے نہیں بیٹھے گی۔ سیکورٹی اداروں اور سندھ حکومت کے مابین کوئی اختلافات نہیں ہیں۔اس طرح کی خبروں کے ذریعے کسی کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔
جمعرات کو اپنے دفتر میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شرجیل انعام میمن نے کہا کہ کراچی میں جاری ٹارگیٹڈ آپریشن کو اس کے منتقی انجام تک پہنچا کر ہی دم لیا جائے گا اور اس سلسلے میں وفاقی اور سندھ حکومت مل کر حکمت عملی پر عمل پیرا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت اور سیکورٹی اداروں کے مابین کوئی اختلاف نہیں ہے اور ہم سب کراچی سمیت صوبے بھر کو جرائم پیشہ عناصر اور دہشتگردوں کے خاتمے کے لئے پرعزم ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.