پاکستانی خواتین میں سگریٹ نوشی کا کینسر تیزی سے پھیل رہا ہے ،برطانوی میڈیا،تمباکو نوشی کی بڑھتی ہوئی شرح کی سب سے بڑی وجہ تمباکو نوشی کے خلاف اشتہارات کا کم ہونا ہے ، پاکستانی تنظیم
اتوار 19 جنوری 2014 15:27
لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19 جنوری ۔2014ء) برطانوی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ پاکستانی خواتین میں سگریٹ نوشی کا کینسر تیزی سے پھیل رہا ہے۔اتوار کو برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ہر سال ایک لاکھ ٹن سے زائد تمباکو فروخت ہوتا ہے، پہلے نوجوان خواتین میں نوجوان مرد حضرات کے مقابلے میں سگریٹ نوشی کی شرح 4 کے مقابلے میں ایک تھی جو اب 2کے مقابلے میں ایک ہو گئی ہے، گاوٴں دیہاتوں میں جو خواتین حقے کا استعمال کرتی ہیں وہ سگریٹ نوشی کے علاوہ ہے۔
عالمی ادارہ صحت کے مطابق جہاں پاکستان میں عورتوں کے سگریٹ پینے کو معیوب سمجھا جاتا ہے وہیں عورتوں میں تمباکو نوشی کی شرح 9 فیصد تک پہنچ چکی ہے۔پاکستانی معاشرے میں تمباکو نوشی کی بڑھتی ہوئی شرح کے خلاف کام کرنے والے ایک اہلکار محمد ندیم کے مطابق تمباکو نوشی کی بڑھتی ہوئی شرح کی سب سے بڑی وجہ تمباکو نوشی کے خلاف اشتہارات کا کم ہونا اور حکومت کی ناکافی کوششیں ہیں جس کی وجہ سے نوجوان لڑکوں کے ساتھ ساتھ لڑکیاں بھی اس جان لیوا نشے میں مبتلا ہو رہی ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے نئے پیکیج کی درخواست منظور کر لی
-
بشری بی بی کی تمام میڈیکل رپورٹس کلیئر قرار دے دی گئی ہیں، عظمیٰ بخاری
-
پی ٹی اے کا ضمنی الیکشن کے دوران موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل رکھنے کا اعلان
-
ہتھیارکنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنیٰ دے چکے ہیں، پاکستان
-
دھاندلی کیخلاف بلوچستان کی سرزمین سے اٹھی تحریک ملک بھرمیں جائے گی
-
بتاؤ بلوچستان اسمبلی 80ارب روپے میں خریدی یا 100ارب روپے میں خریدی گئی؟
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.