طاقت کے استعمال کی بجائے مذاکرات کا راستہ اپنا نا چا ہتے ہیں‘ وفاقی وزیر دفاعی پیداوار، جو ملکی رٹ کو چیلنج کرے گا اس کے ساتھ طاقت سمیت تمام آپشنزاستعمال ہونگے‘ رانا تنویر حسین
اتوار 19 جنوری 2014 20:56
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19 جنوری ۔2014ء) وفاقی وزیر دفاعی پیدوار کے وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ طاقت کے استعمال کی بجائے مذاکرات کا راستہ اپنانا چاہتے ہیں،جو ملکی ریٹ کو چیلنج کرے گا اس کے ساتھ طاقت سمیت تمام آپشنز استعمال کریں گے،جب سے مسلم لیگ (ن) نے اقتدار سنبھالا ہے معیشت کی بہتری کے لیے عملی اقدامات اٹھائے ہیں ۔
شیخوپورہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ہمیشہ کوشش رہی ہے کہ طاقت کے استعمال کی بجائے مذاکرات کا راستہ اپنا یا جائے طالبان کے ساتھ مذاکرات کا عمل ڈرون حملوں کے باعث سبو تاژ ہوا ۔اب بھی ہماری کوشش ہے کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کا راستہ اختیار کیا جائے ۔ ہم ہمیشہ امن کے حامی ہیں اور امن کے لیے مذاکرات کا راستہ اختیا ر کیا ہے مگر جو ملکی رٹ کو چیلنج کرے گا اس کے ساتھ طاقت سمیت تمام آپشنزاستعمال ہونگے ، ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
فرانس میں تیرہ سال سے کم عمر بچوں کے رات کےاوقات میں باہر نکلنے پر کرفیو عائد
-
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
9 مئی کو پی ٹی آئی نے پرامن احتجاج کیا، پارٹی نے کسی کو پرتشدد ہونے کا نہیں کہا
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
تحریک انصاف کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.