کاروباری مرکز وزیر آباد میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے فقہ جعفریہ سے تعلق رکھنے والے منصور شاہ نامی نوجوان کو قتل کر دیا گیا،فقہ جعفریہ کے منصور شاہ کے لواحقین نے گرہ بلوچ کے قریب نعش سڑک پر رکھ کر احتجاجی مظاہرہ ، قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ
اتوار 19 جنوری 2014 20:56
ٹانک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19 جنوری ۔2014ء) کاروباری مرکز وزیر آباد میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے فقہ جعفریہ سے تعلق رکھنے والے منصور شاہ نامی نوجوان کو قتل کر دیا گیا جبکہ ٹانک کے گنجان آباد علاقہ وزیرآباد میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل ہونے والے فقہ جعفریہ کے منصور شاہ کے لواحقین نے گرہ بلوچ کے قریب نعش سڑک پر رکھ کر احتجاجی مظاہرہ کیا ،مظاہری نے حکومت کیخلاف شدید نعرہ بازی کرتے ہوئے قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے اتوار کی صبح کاروباری مرکز وزیر آباد میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے فقہ جعفریہ سے تعلق رکھنے والے منصور شاہ نامی نوجوان کو قتل کر دیا گیا ۔
مقتول کی لعش کو اسکے لواحقین اور فقہ جعفریہ سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افرادنے وانا رود پر رکھ کر احتجاج کیا اور سڑک کو دو گھنٹوں سے زائد وقت کیلئے بند کیے رکھا مظاہرین مطالبہ کررہے تھے کہ آے روز اہل تشیع سے تعلق رکھنے والے افراد کو قتل کرنے کا سلسلہ جاری ہے ہمارے لوگ کاروبار کیلئے جاتے ہیں تو نامعلوم افراد کے ہاتھوں نشانہ بن جاتے ہیں انکا کہنا تھا کہ اب تک اہل تشیع کے 20 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں اور پولیس اب تک کسی قاتل کو گرفتا نہیں کر سکی ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
-
بانی پی ٹی آئی نے خواتین کی گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار کیا،شیر افضل مروت
-
فیصل آباد، مبینہ پولیس مقابلہ کے دوران گولی لگنے سے ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ کمیٹی روم میں اجلاس کا انعقاد
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.