ایم کیو ایم نے تحفظ پاکستان آرڈیننس کے خلاف سندھ اسمبلی میں قرار داد جمع کرادی
پیر 20 جنوری 2014 17:35
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20جنوری 2014ء) متحدہ قومی موومنٹ نے تحفظ پاکستان آرڈیننس کے خلاف سندھ اسمبلی میں قرار داد جع کرا دی ہے۔ذرائع کے مطابق تحفظ پاکستان آرڈیننس کے خلاف ایم کیو ایم کی جانب سے جمع کرائی جانے والی قرار داد میں کہا گیا ہے کہ مجوزہ آرڈیننس آئین و قانون اور بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔
اس کے علاوہ ایم کیو ایم کی جانب سے نواب شاہ میں ٹریفک حادثہ جب کہ گزشتہ روز بنوں پر سیکیورٹی فورسز کے قافلے اور راولپنڈی میں پولیس و فوج کی مشترکہ چیک پوسٹ پر حملے کے خلاف مذمتی قرار دادیں بھی جمع کروائیں گئیں۔ وزیر اعظم کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کے آج ہونے والے اجلاس میں تحفظ پاکستان آرڈیننس کوفوری طور پر نافظ کرنے کی منظوری دیتے ہوئے وزارت داخلہ کو ہدایت کی گئی تھی اس پر عمل درآمد کرانے کےلئے ہنگامی بنیادوں پر کام کیا جائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.