راولپنڈی خودکش حملہ، شہید افراد کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی

پیر 20 جنوری 2014 21:36

راولپنڈی خودکش حملہ، شہید افراد کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20جنوری۔2014ء) راولپنڈی آر اے بازار خودکش حملے میں شہید ہونے والے افراد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔

(جاری ہے)

نمازجنازہ میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف، دیگر اعلیٰ فوجی حکام، شہداء کے رشتہ داروں اور مقامی افراد نے شرکت کی۔ آج صبح راولپنڈی کے آر اے بازار میں خود کش حملے میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 14افراد شہید ہوئے۔

متعلقہ عنوان :