مستونگ ، ایران سے کوئٹہ آنیوالی زائرین کے بس کے قریب بم دھماکہ ،خواتین اور بچوں سمیت 22افراد جاں بحق ، 19زخمی،زخمیوں میں بعض کی حالت نازک ،ہلاکتوں میں اضافہ کاخدشہ ،واقعہ میں 80 سے 100 کلو گرام دھماکہ خیز مواد استعمال کیا گیا ، سیکرٹری داخلہ، صدر،وزیر اعظم ،وزیر اعلیٰ بلوچستان کی مذمت ، زخمیوں کوبہترین طبی سہولیات فراہم کر نے کی ہدایت ۔ اپ ڈیٹ
منگل 21 جنوری 2014 21:39
مستونگ/کوئٹہ/اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21 جنوری ۔2014ء) ضلع مستونگ کے علاقے درینگڑھ میں ایران سے کوئٹہ آنیوالی زائرین کے بس کے قریب بم دھماکے کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 22افراد جاں بحق اور 19سے زائد زخمی ہوگئے ، زخمیوں میں بعض کی حالت نازک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافہ کاخدشہ ہے جبکہ صدر ممنون حسین ،وزیر اعظم نواز شریف او روزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبد ا لمالک نے مستونگ میں بس پر دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ زخمیوں کوبہترین طبی سہولیات فراہم کر نے کی ہدایت کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق منگل کی شام کو زائرین کی بس جو ایران سے کوئٹہ آرہی تھی کوئٹہ سے 80کلو میٹر دور ضلع مستونگ میں جب داخل ہوئی تو درینگڑھ کے مقام پر بس کے قریب بم کا زور دار دھماکہ ہوا جس سے بس میں آگ لگ گئی دھماکے کے نتیجے میں 22افراد جاں بحق اور 19سے زائد زخمی ہوگئے جن میں بعض کی حالت نازک بتائی جاتی ہے تاہم رات کی تاریکی کی وجہ سے معلوم نہ ہوسکا کہ یہ خودکش حملہ تھا یا ریموٹ کنٹرول بم تھا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سپریم کورٹ نے برطرفی کیخلاف حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی درخواست مسترد کردی
-
گندم پالیسی کے خلاف کسانوں کے لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈی سی آفسز کے باہر احتجاجی مظاہرے
-
مودی اور راہول گاندھی سے ان کی متنازع تقاریر پر جواب طلب
-
وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس،ناروال سپورٹس سٹی کے نامکمل کام جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت
-
حتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا
-
ہمیں ملیریا کی روک تھام بارے میں آگہی اور باہمی تعاون سے کام کرنے کی ضرورت ہے،وزیراعظم
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
نواز شریف کی چین میں صحابی رسول ﷺ کے مزار پر حاضری
-
صوبائی حکومتوں کیساتھ مل کر اسمگلنگ کا خاتمہ ضروری، اسمگلنگ کی روک تھام میں آرمی چیف کی معاونت پر شکر گزار ہوں،وزیراعظم
-
وزیر اعظم کی ایبٹ آباد آمد،شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
وزیراعظم کا فرض کی ادائیگی کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے افسران اور اہلکاروں کیلئے شہدا پیکیج کا اعلان ، سمگلنگ اور سمگلروں کا قلع قمع کرکے خطہ کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.