اختر شاہ قانونی ٹیم کا حصہ نہیں،استغاثہ کے وکلاء ہمیں بدنام کر رہے ہیں ، بیرسٹر سیف
ہفتہ 25 جنوری 2014 14:13
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25جنوری 2014ء)سابق صدر پرویز مشرف کی قانونی ٹیم کے ترجمان بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ اختر شاہ نامی کوئی وکیل ہماری ٹیم کا حصہ نہیں،استغاثہ کے وکلاء اخترشاہ کو بنیاد بنا کر ہمیں بدنام کر رہے ہیں۔
(جاری ہے)
غداری کیس میں سابق صدر کی قانونی ٹیم کی جانب سے وضاحت جاری کرتے ہوئے بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ اخترشاہ نامی کوئی وکیل ہماری ٹیم کا حصہ نہیں۔
گزشتہ روز خصوصی عدالت میں اختر شاہ کے حوالے سے جو کچھ ہوا پرویز مشرف ٹیم کا اس سے کوئی تعلق نہیں۔شریف الدین پیرزادہ خصوصی عدالت کو اس حوالے سے وضاحت بھی دے چکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اختر شاہ کو بنیاد بنا کر استغاثہ کے وکلاء ہماری ٹیم کو بدنام کر رہے ہیں ۔ اس حوالے سے کوئی ناخوشگوار واقعہ ہوا تو اسکی ذمہ دار پرویز مشرف کی قانونی ٹیم نہیں ہو گی۔مزید اہم خبریں
-
امریکی جنگی جہازوں نے چینی ’جاسوس غبارے‘ کو مار گرایا
-
جنگی ٹینکوں کے بعد یوکرین کے لیے آئندہ لڑاکا طیارے بھی؟
-
جنگوں کی بھرمار اور ماحولیاتی تباہی کا نہ تھمنے والا سلسلہ
-
نواز شریف اور زرداری کو باہر نکالنے کیلئے جو بھی کام ہو وہ جائز ہے، فواد چوہدری
-
شجر کاری سے شہروں میں گرمی کی لہر کے سبب ہونے والی اموات کی شرح کم کی جا سکتی ہے
-
اڈیالہ جیل انتظامیہ نے شیخ رشید کا پسندیدہ کھانا گھر واپس بھجوا دیا
-
پولینڈ: شرح پیدائش دوسری عالمی جنگ کے بعد نچلی ترین سطح پر
-
دور جدید میں ترقی کا نظریہ اور اس کے سماجی اثرات
-
عمران خان جیل بھرو تحریک شروع کریں ان کا علاج میں کروں گا، راناثناءاللہ
-
جیل بھرو کہنے والا عمران خان بزدلوں کی طرح زمان پارک کے بنکر میں چھپا بیٹھا ہے، مریم نواز
-
موت کا تابکار کیپسول: اس سے بچنا کیوں ضروری؟
-
آئی ایم ایف کے مطالبے پر بجلی، سگریٹ، مشروبات، ایئرٹکٹ سمیت دیگر اشیاء مہنگی ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.