ملتان میں ڈپٹی سیکریٹری قومی اسمبلی معظم کالرو کو اغوا کرلیا گیا
ہفتہ 25 جنوری 2014 17:34
ملتان(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25جنوری 2014ء) ڈپٹی سیکرٹری ملک معظم کالرو کو ان کے ڈیرے کے قریب سے کار سوار افراد نے اسلحے کے زور پر اغوا کرلیا۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق ڈپٹی سیکرٹری قومی اسمبلی ملک معظم علی کالرو ملتان میں اپنے ڈیرے سے نکل کر کھیتوں کی جانب جارہے تھے کہ اس دوران ایک کار میں سوار 4 افراد نے انہیں زبردستی کار میں بٹھانے کی کوشش تاہم مزاحمت پر اغوا کاروں نے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا اور اسلحے کے زور پر کار میں بٹھا کر نامعلوم مقام پر لے گئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ان کی اطلاع کے مطابق اغوا کار ملک معظم علی کالرو کو اغوا کرنے کے بعد ہیڈ محمد والا کی جانب روانہ ہوئے جس کے بعد علاقے کے داخلی اور خارجہ راستوں کی ناکہ بندی کردی گئی ہے، پولیس حکام کا کہنا تھا کہ معظم کالرو کی بازیابی کے لئے تمام وسائل بروئے کار لا ئے جارہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرِاعظم شہبازشریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
مفت دوائیں گھرپہنچانے کا منصوبہ،دیہاتوں کے مریض سہولت سے فائد ہ نہیں اٹھاسکیں گے
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.