سندھ پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کرنیوالے 300 لیکچرارز کی بھرتی کی منظوری

اتوار 26 جنوری 2014 19:31

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26جنوری۔2014ء) وزیرتعلیم سندھ نثارکھوڑو نے سندھ پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کرنے والے 300 لیکچرارز کی بھرتی کی منظوری دے دی۔

(جاری ہے)

300لیکچرارز نے مختلف مضامین میں پبلک سروس کمیشن کے امتحان پاس کیے تھے ۔وزیر تعلیم نثار کھوڑو نے 300 لیکچرارز کو آفر لیٹر دینے کے لیے سمری پر دست خط کردیے ہیں۔

متعلقہ عنوان :