ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو کمی

پیر 27 جنوری 2014 17:51

ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو کمی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27جنوری 2014ء) ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق گھریلو سلنڈر کی قیمت میں ایک سو بیس روپے کمی ہوئی جبکہ کمرشل سلنڈر کے نرخ چار سو 80 روپے کم ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

لاہور، اسلام آباد اور کراچی میں قیمت ایک سو پندرہ روپے فی کلو گرام مقرر کر دی گئی۔ مری ، فاٹا ، آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان میں ایل پی جی کی نئی قیمت ایک سو پچیس روپے فی کلو گرام ہو گی۔

متعلقہ عنوان :