عالمی ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث پاکستان کی زراعت بری طرح متاثر ہوسکتی ہے، ماہرین
منگل 28 جنوری 2014 16:25
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2014ء) ماحولیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ عالمی ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث پاکستان کی زراعت بری طرح متاثر ہوسکتی ہے۔ کئی ایشیائی ممالک سمندری طوفانوں، سیلابی صورتحال، شدید گرم موسمی حالات کا سامنا کریں گے۔
(جاری ہے)
عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق ماہرین نے کہا ہے کہ مستقبل میں ماحولیاتی اور موسمی تبدیلیوں کے باعث پاکستان سمیت ترقی یافتہ ممالک کی زراعت پر انتہائی منفی اثرات مرتب ہوں گے۔
ایشیائی ممالک میں زہریلی گیس کا اخراج سب سے زیادہ ہو رہاہے جس کے نتیجے میں ماحولیاتی تبدیلی اور عالمی سطح پر درجہ حرارت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ماہرین کی رپورٹ کے مطابق پاکستان ان چھ ممالک میں شامل ہے جہاں کاربن ڈائی آکسائیڈ کا سب سے زیادہ اخراج ہوتا ہے۔ دنیا میں 135 ممالک میں مذکورہ گیس خارج ہورہی ہے۔ ماہرین کے مطابق ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات معیشت پر بھی پڑیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نریندر مودی کے اپنی انتخابی مہم میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے پر کانگریس کی الیکشن کمیشن میں درخواست
-
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا
-
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺ کی نشاندہی کرتا ہے
-
اسرائیلی اپوزیشن لیڈر یائیر لپیڈ کا وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کے آغاز سے معاشی فضا سازگار ہوگی
-
ضمنی الیکشن کے دوران ناروال میں جو شخص جاں بحق ہوا وہ خاندانی جھگڑا تھا
-
پی آئی اے کی تنظیم نو میں 2 اہم سنگ میل حاصل کرلیے گئے
-
الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کے فارم 47 جاری کردیے
-
شہبازشریف حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
جنوبی ایشیا میں پہلی بار آرٹیفشل انٹیلیجنس سے 19 ٹریفک خلاف ورزیوں پرچالان شروع ہوگئے
-
وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور ایرانی صدر نے دو طرفہ اور علاقائی امور پر تفصیلی بات چیت کی، دفتر خارجہ
-
آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو جنگ زدہ ممالک کی صف میں شامل کر لیے جانے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.