جرائم میں کمی ہوئی ہے،کراچی آپریشن جاری رہے گا، وزیر اعلیٰ سندھ
منگل 28 جنوری 2014 17:18
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2014ء) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے اسٹریٹ اور دیگر جرائم میں کمی کا بھی دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں آپریشن جاری رہے گا۔ٹریفک پولیس کے ایف ایم ریڈیوکا افتتاح سینٹر ل پولیس آفس میں ہوا ۔
(جاری ہے)
جس کے مہمان خصوصی وزیر اعلیٰ سندھ تھے ،،اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایف ایم ریڈیو 88.6 سے ٹریفک حادثات اور دیگر مسائل کم کرنے میں مدد ملے گی۔
وزیر اعلی نے بتایا کہ پولیس کوجدید آلات اور اسلحہ دینے کے لئے برطانیہ اور امریکا نے پیش کش کی ہے جدید آلات کی دو ماہ کے اندر تنصیب ہوگی جو جرائم کے خاتمے کیلئے اہم ثابت ہونگے۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے تحفظ پاکستان اردیننس جیسے سخت قوانین کی ضرورت ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.