سی ٹی او لاہور سہیل چوہدری کا سگنل فری منصوبہ ٹمبر مارکیٹ،ٹھوکر نیاز بیگ، جنکشن فری سگنلز فیروز پور روڈ کا دورہ
بدھ 29 جنوری 2014 13:31
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2014ء) چیف ٹریفک آفیسرلاہور سہیل چوہدری نے سگنل فری تعمیراتی فلائی اوور منصوبہ ٹمبر مارکیٹ راوی روڈ تا چوک ٹیکسالی و مولانا احمد علی روڈ، سگنل فری جنکشنز برائے قینچی چونگی،غازی روڈ اور خیرہ( چونگی امرسدھو) فیروز پور روڈ اور سگنل فری منصوبہ ٹھوکر نیاز بیگ کا ا وزٹ کیا۔وزٹ کے دوران انہوں نے قصور،کاہنہ اور والٹن/ڈی ایچ اے کی طرف سے فیروز پور روڈ پر آنے والی ٹریفک جبکہ فیض پور انٹر چینج سے لاری اڈا،سبزی منڈی،پرانا راوی پل،شاہدرہ چوک،بیگم کوٹ ،بند روڈاور بابو صابو انٹر چینج سے ریلوے اسٹیشن،اک موریہ پل،عامر روڈ، پل داتا نگر اور اوکاڑہ ،ملتان کیطرف سے لاہور میں داخلہ کے انٹری اور ڈائیورشن پوائنٹس کا وزٹ کیا۔
سرکل افسران نے پبلک سروس وہیکلز اور لوڈر گاڑیوں کے لاہور شہر میں داخلہ کیلئے تشکیل دیئے جانے والے جامع ٹریفک پلانز بارے مفصل بریفینگ دی۔(جاری ہے)
انہوں نے سرکل افسران کو ہدایت کی کہ وہ رش اوکات میں ٹرابل پوائنٹس پر خود موجود رہیں۔سہیل چوہدری نے کہاکہ سٹی ٹریفک پولیس نے شہریوں کی سہولت اور ٹریفک کی روانی کیلئے جامع ٹریفک پلان مرتب کئے گئے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ شہریوں کو سگنل فری تعمیراتی فلائی اوور منصوبہ ٹمبر مارکیٹ راوی روڈ تا چوک ٹیکسالی و مولانا احمد علی روڈ، سگنل فری جنکشنز برائے قینچی چونگی،غازی روڈ اور خیرہ( چونگی امرسدھو) فیروز پور روڈ اور سگنل فری منصوبہ ٹھوکر نیاز بیگ کے ڈائیورشن پلان بارے سٹی ٹریفک ریڈیوFM88.6سے لمحہ بہ لمحہ آگاہ رکھا جارہا ہے۔شہر ی مزید راہنمائی کیلئے سٹی ٹریفک پولیس ہیلپ لائن042-1915پر ہمہ وقت کال کرسکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.