دہشتگردی کا معاملہ طالبان کے ساتھ مذاکرات سے نہیں ٹلے گا ،نثار احمد کھوڑو ،دہشتگردوں کی مضبوط ارادوں کے ساتھ سرکوبی اور ملکی سا لمیت سے کھیلنے والوں کا خاتمہ ضروری ہے،سینئر وزیر تعلیم سندھ
بدھ 29 جنوری 2014 22:23
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29 جنوری ۔2014ء) سندھ کے سنیئر وزیر نثاراحمد کھوڑونے کہا ہے کہ دہشتگردی کا معاملہ طالبان کے ساتھ مذاکرات سے نہیں ٹلے گا ، دہشتگردوں کی مضبوط ارادوں کے ساتھ سرکوبی اور ملکی سا لمیت سے کھیلنے والوں کا خاتمہ ضروری ہے کیونکہ لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے ۔پیپلز پارٹی نے ماضی میں ان سے مذاکرات کیے جس کے مثبت نتائج نہیں نکلے ،اگر دہشتگردی کا معاملہ باتوں سے ٹل جاتا تو اس وقت تک دہشگردی ختم ہوچکی ہوتی اسلئیے دہشتگردوں کے خلاف کاروائی ہونی چائیے ۔
ان خیالات کا اظہا ر انھوں نے بدھ کو اصغرشاہ اسٹیڈیم کراچی میں سندھ فیسٹیول انٹرکالیجٹ ٹی ٹوئینٹی کرکٹ کے افتتاح کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیاایک سوال کے جواب میں انھوں نے کہاپیپلزپارٹی تنہااڑان کرنا نہیں سیکھی اسلئیے ماضی میں بھی ایم کیوایم سمیت دیگر اتحادیوں کو ساتھ لے کر چلے اور اب بھی انھیں ساتھ لے کر چلنا چاہتی ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.