سردار سکندر حیات نے کوٹلی میں افسر مال کی حیثیت چارج سنبھال کر کام شروع کردیا

جمعرات 30 جنوری 2014 13:03

کوٹلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30جنوری 2014ء) سردار سکندر حیات نے کوٹلی میں افسر مال کی حیثیت چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے ان کی تعیناتی سابق افسرمال ساجد حسین کی بحثیت اسسٹنٹ کمشنر کوٹلی ترقیابی پر عملک میں لائی گئی ساجد حسین نے اسسٹنٹ کمشنر جبکہ سردار سکندر حیات نے افسر مل کی حثیت سے چارج سنبھال کر کام شروع کردیاہے -

متعلقہ عنوان :