کالاباغ ڈیم مخالفین کی اکثریت ایک مرلہ زرعی زمین بھی نہیں رکھتی یا بجلی بل دینا اپنی توہین اور بجلی چوری کرنا اپنا حق سمجھتے ہیں‘ ابراہیم مغل
جمعرات 30 جنوری 2014 14:35
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30جنوری 2014ء) پاکستان ایگری فورم کے چیئرمین ڈاکٹر ابراہیم مغل نے کہا ہے کہ کالاباغ ڈیم مخالفین کی اکثریت ایک مرلہ زرعی زمین بھی نہیں رکھتی یا بجلی بل دینا اپنی توہین اور بجلی چوری کرنا اپنا حق سمجھتے ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں کوئلے سے پیدا کردہ بجلی 13روپے یونٹ پڑے گی اور کوئلہ 50سال میں ختم ہوجائیگا جبکہ پانی سے بجلی 6روپے یونٹ پڑے گی اور پانی قیامت تک ختم نہیں ہوگا ۔
حکومت کوئلے پر کام جاری رکھے مگر پانی کے ڈیم جن میں کالاباغ، داسو، بونجی، اکھوڑی و دیگر شامل ہیں پر کام شروع کیوں نہیں کر رہی ۔حکومت کو آئے 9ماہ ہو گئے ہیں اور ماضی میں 9ماہ میں بہت بڑا فلائی اوور بنانے والے حکمران اپنے موجودہ 9ماہ میں پن بجلی کیلئے کسی ڈیم کی ایک اینٹ بھی نہیں رکھ سکے جس سے حکومتوں کی غیر سنجیدگی اور قلیل و طویل مدتی پلاننگ کا پتہ چلتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
-
لاہور ، 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ کی نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم
-
گورنر سندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
آئی جی پنجاب کی جانب سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے انقلابی اقدامات
-
پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پرپابندی کا اعلان، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی
-
خیبر پختونخوا بار کونسل کی ڈسپلنری کمیٹی نے مشعال یوسفزئی کو طلب کرلیا
-
ایف آئی اے کی کارروائی ،قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم گرفتار
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا86واں یوم وفات 21اپریل اتوار کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.