الیکشن ٹریبونل کراچی کا این اے 258 میں دھاندلی کے خلاف انتخابی عذرداری کا فیصلہ 4فروری سنانے کا اعلان
جمعہ 31 جنوری 2014 14:53
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31جنوری 2014ء) الیکشن ٹریبونل کراچی نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 258 میں دھاندلی کے خلاف انتخابی عذرداری کا فیصلہ 4فروری ( منگل )کو سنانے کا اعلان کر دیا ہے ۔جاری اعلامیہ کے مطابق انتخابی عذرداری کا فیصلہ الیکشن ٹریبونل کراچی میں دوپہر 2 بجے سنایا جائے گا۔قبل ازیں اس انتخابی عذداری کی حتمی سماعت 15جنوری کو ہوئی جس میں فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
این اے 258 سے 11 مئی کے عام انتخابات میں مسلم لیگ ( ن ) کے عبدالحکیم بلوچ کامیاب ہوئے ہیں جن کی کامیابی کو پیپلز پارٹی کے عبدالرزاق راجہ نے الیکشن ٹریبونل میں چیلنج کیا ہے جس پر الیکشن ٹریبونل نے 46 پولنگ اسٹیشنز پر ووٹوں کی تصدیق کاحکم دیا تھا 21 ستمبر 2013ء کو تصدیقی عمل مکمل کرنے کے بعد نادرا کی جانب سے الیکشن ٹریبونل میں رپورٹ پیش کی گئی تھی جس کے مطابق32 ہزار 865 ووٹوں میں سے 2 ہزار 475 ووٹوں کی تصدیق ہوسکی ہے جبکہ بقیہ 23 ہزار432 ووٹ غیر تصدیق شدہ ثابت ہوئے تھے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.