جدید ٹیکنالوجی سسٹم سے عوام کے مسائل بر وقت حل ہوں گے، شہرام خان ترکئی،سیاست کا مقصد عوام کی حقیقی معنوں میں خدمت کرنا ہے، تقریب سے خطاب
اتوار 2 فروری 2014 20:28
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2 فروری ۔2014ء) خیبر پختونخوا کے وزیر برائے سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی اور زراعت شہرام خان ترکئی نے کہا ہے کہ حکومت جدید ٹیکنالوجی کے تحت عوام کی فلاح و بہبود کیلئے ایسا سسٹم وضع کر رہی ہے جس کے ذریعے عوام کے مسائل بر وقت حل ہوں گے اور انہیں طویل انتظار کرنے اور دفاتر کے چکروں سے نجات ملے گی۔انہوں نے کہا کہ ان کی سیاست کا مقصد عوام کی حقیقی معنوں میں خدمت کرنا ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور میں منعقدہ تین روزہ پشاورسوک ہیکاتھان پروگرام کی اختتامی تقریب سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔ تقریب میں وائس چانسلر انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور سید امتیاز حسین گیلانی، ایم ڈی آئی ٹی بورڈ صدیق اللہ، ڈائریکٹر مارکیٹنگ شہناز شہوار، آئی ٹی ماہرین ، اساتذہ کرام اور متعلقہ افسران کی کثیر تعداد موجود تھی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.