تحریک انصاف کے بعدجمعیت علماء اسلام (ف) نے بھی طالبان کی مذاکراتی کمیٹی میں شمولیت سے معذرت کر لی ، عمران خان اور مولانا فضل الرحمن کی معذت کے بعد تحریک طالبان نے مرکزی شوریٰ کا اجلاس کل طلب کر لیا، محمدخان اچکزئی اور دو وفاقی وزراء کے ناموں پر غور
پیر 3 فروری 2014 17:55
اسلام آباد، پشاور (رحمت اللہ شباب۔ اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3 فروری 2014ء) تحریک انصاف کے بعدجمعیت علماء اسلام (ف) نے بھی طالبان کی مذاکراتی کمیٹی میں شمولیت سے معذرت کر لی ہے تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے طالبان کی مذاکراتی کمیٹی میں عمران خان کی شمولیت مسترد کرتے ہوئے خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔
اسلام آباد میں عمران خان کی سربراہی میں تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا ، جس میں مخدوم جاوید ہاشمی، شاہ محمود قریشی ، اسد عمر، جاوید ہاشمی ، شیریں مزاری اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے شرکت کی، اجلاس میں حکومت اور طالبان کی جانب سے مذاکراتی عمل کے لئے کمیٹیوں کے قیام اور طالبان کی مذاکراتی کمیٹی میں عمران خان کی نامزدگی کے حوالے سے امور پر غور کیا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرِاعظم شہبازشریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
خیبر میں سکیورٹی فورسزکا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
مفت دوائیں گھرپہنچانے کا منصوبہ،دیہاتوں کے مریض سہولت سے فائد ہ نہیں اٹھاسکیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.