سندھ اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے لئے (کل) پارلیمانی پارٹیوں کا اجلاس منعقد ہوگا
پیر 3 فروری 2014 20:58
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3 فروری ۔2014ء) سندھ اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے لئے منگل کو پارلیمانی پارٹیوں کا اجلاس منعقد ہوگا۔ یہ فیصلہ پیر کو سندھ اسمبلی میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) کے رکن سید خالد احمد کی تحریک استحقاق پر ہوا۔ سید خالد احمد نے اپنی تحریک استحقاق میں کہا کہ قانون کے تحت عام انتخابات کے بعد سندھ اسمبلی کی قائمہ کمیٹیاں بشمول پبلک اکاؤنٹس کمیٹی قائم کرنا ضروری ہے۔
کئی ماہ گزر جانے کے باوجود یہ کمیٹیاں قائم نہیں کی گئی ہے۔ اسمبلی کے رکن کی حیثیت سے میرا استحقاق مجروع ہوا ہے۔ وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر سکندر میندھرو نے تحریک استحقاق کی مخالفت کی اور کہا کہ یہ تحریک استحقاق نہیں بنتی ہے کیونکہ قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل اسمبلی کرتی ہے اس سے کسی ایک رکن کا استحقاق مجروع نہیں ہوتا بلکہ تمام ارکان پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
-
لاہور ، 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ کی نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم
-
گورنر سندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
آئی جی پنجاب کی جانب سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے انقلابی اقدامات
-
پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پرپابندی کا اعلان، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی
-
خیبر پختونخوا بار کونسل کی ڈسپلنری کمیٹی نے مشعال یوسفزئی کو طلب کرلیا
-
ایف آئی اے کی کارروائی ،قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم گرفتار
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا86واں یوم وفات 21اپریل اتوار کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.