نواز شریف اور حکومتی ٹیم مذاکرات کیلئے مخلص ، تحریک طالبان سنجیدہ ہے تو سیز فائر کا اعلان کرے‘ رحمان ملک
جمعرات 6 فروری 2014 13:39
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6فروری 2014ء) سابق وفاقی وزیر داخلہ وپیپلز پارٹی کے سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ نواز شریف اور حکومتی ٹیم مذاکرات کیلئے مخلص ہے، تحریک طالبان پاکستان سنجیدہ ہے تو سیز فائر کا اعلان کرے، حکومت سے درخواست کروں گا کہ وہ تحریک طالبان پاکستان کو کالعدم جماعتوں کی فہرست سے نکال دے،پیپلزپارٹی دور میں حالات بہتر اور قتل و غارت ختم ہوجاتی تو براہمداغ بگٹی کو پاکستان آنے پر گورنر بلوچستان بھی بنایا جاسکتا تھا، امریکی شہری جان سلوکی کے اغوا ء میں براہمداغ بگٹی کے لوگ ملوث تھے، ان کا فون ٹریس کیا تو پتہ چلا کہ کال افغان صدر حامد کرزئی کے محل سے آئی ہے اور اس بات سے امریکی سفیر این ڈبلیو پیٹرسن کو بھی آگاہ کیا۔
ایک انٹر ویو میں رحمان ملک نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے طالبان سے مذاکرات کا فیصلہ قابل تعریف ہے ہم اس کی مکمل حمایت کرتے ہیں، دیکھنا ہوگا کہ دوسرا فریق بات چیت کیلئے کس حد تک تیار اور نیک نیت ہے، نواز شریف اور حکومتی ٹیم خلوص نیت کے ساتھ آگے جارہے ہیں، طالبان کو ظالمان اسی لئے کہتا ہوں کہ وہ بدنیت ہیں اور رہیں گے وہ مذاکرات کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنوبی افریقہ: بس حادثے میں درجنوں افراد ہلاک
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
جیمز اور جیولری میں سرمایہ کاری کیلئے غیر ملکی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہوگی،آصف علی زرداری
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
-
وزیراعظم کا بجلی چوری کی سہولت کاری میں ملوث سرکاری افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.