چیف جسٹس کا سعودی عرب میں گرفتار پاکستانیوں کی حالت زار کا نوٹس
جمعرات 6 فروری 2014 17:08
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6فروری 2014ء) چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی نے سعودی عرب میں گرفتار پاکستانیوں کی حالت زار کا نوٹس لیتے ہوئے، سیکرٹری وزارت خارجہ سے جواب طلب کر لیا ہے ۔
(جاری ہے)
سعودی عرب میں مقیم ایک پاکستانی علی خان نے سپریم کورٹ کے انسانی حقوق سیل کو ایک ای میل بھیجی جس میں بتایا گیا کہ امیگریشن کاغذات نامکمل ہونے پر تین ہزار پاکستانی جدہ کے ڈی پورٹیشن سینٹر میں گزشتہ تین ماہ سے قید ہیں۔
ان پاکستانیوں میں سے کئی قید کے دوران جاں بحق بھی ہو چکے ہیں۔ سپریم کوررٹ کو بتایا گیا کہ کئی ماہ گزرنے کے باوجود پاکستان کی وزارت خارجہ نے ان پاکستانیوں کے کاغذات کی تکمیل کے لیے کوئی پیش رفت نہیں دکھائی اور اس اہم معاملے پر سرد مہری کا مظاہرہ کیا ۔ چیف جسٹس نے اس شکایت کا ازخود نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری خارجہ سے ایک ہفتہ میں رپورٹ طلب کر لی۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.