امریکا سے روس جانے والے طیاروں میں ٹوتھ پیسٹ ممنوع قرار
جمعہ 7 فروری 2014 17:47
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7فروری 2014ء) امریکی حکام نے روس جانے والی پروازوں پر طیارے میں مسافروں کے دستی سامان میں ٹوتھ پیسٹ لے جانے کو ممنوع قرار دیدیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روس سے امریکا جانے والی براہ راست پروازوں کے سلسلے میں اسی قسم کا ہدایت نامہ جاری کیا گیا ہے اضافی حفاظتی انتظامات وزارت داخلہ کے نئے اعلان نامہ کے اجرا کے بعد کئے گئے ہیں جس میں کہا گیا کہ ٹوتھ پیسٹ کی ٹیوب میں دھماکہ خیز مواد چھپا کر طیارے پر لے جانے کا امکان ہے، امریکی حکام کا موقف ہے کہ شدت پسند سوچی اولمپکس کو ناکام بنانے کی کوشش کر سکتے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسکول میں نمازپڑھنے کی اجازت کا معاملہ ، برٹش مسلم طالبہ ہائیکورٹ میں کیس ہارگئی
-
جنوبی لبنان سے شمالی اسرائیل کی طرف 6 میزائل فائر
-
امریکی یونیورسٹی نے ذہین ترین مسلمان طالبہ کی تقریر منسوخ کردی
-
اسرائیل سے معاہدہ ختم کرنے کیلئے گوگل ملازمین کا احتجاج، متعدد گرفتار
-
کینیڈا، حکومت کا پہلی بار حلال مارٹیگیج کا جائزہ لینے کا فیصلہ
-
یو اے ای میں نظام زندگی مفلوج، سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل
-
دبئی میں طوفانی بارشوں نے 75 سال کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ایرانی سفارتخانے پرحملہ ویانا کنونشن کی خلاف ورزی تھی، ترک صدر
-
اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے ایران کو روکا جائے، اسرائیل
-
اسرائیل کے کسی نئی حملے کا سکینڈز میں جواب دیں گے، ایران
-
سعودی عرب نے اسرائیل پر ایرانی حملے روکنے میں حصہ نہیں لیا، ذرائع
-
سڈنی کے چرچ میں لائیو نشریات میں پادری پر چاقو حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.