مذاکراتی کمیٹی میں وزیر داخلہ چوہدری نثار اور طالبان شوریٰ کے نمائندوں کو بھی شامل ہونا چاہیے ‘رحیم اللہ یوسفزئی،مذاکرات کیلئے قبائلی علاقوں میں جانا بھی مشکل کام ہے ،طالبان سے مذاکرات کا معاملہ مرحلہ وار آگے بڑھے گا ، رکن حکومتی کمیٹی
ہفتہ 8 فروری 2014 22:56
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8 فروری ۔2014ء) حکومتی کمیٹی کے رکن رحیم اللہ یوسفزئی نے کہا ہے کہ میری ذاتی تجویز ہے کہ مذاکراتی کمیٹی میں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اور دوسری طرف سے طالبان شوریٰ کے نمائندوں کو بھی اس میں شامل ہونا چاہیے تاکہ یہ معاملہ براہ راست آگے بڑھ سکے ،طالبان سے مذاکرات کا معاملہ مرحلہ وار آگے بڑھے گا ۔
برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے رحیم اللہ یوسفزئی نے کہا کہ دونوں طرف سے قائم کمیٹیوں کو مزید مضبوط کرنے کیلئے اس میں مزید لوگوں کو شامل کرنا چاہیے اور اگر طالبان چاہیں تو اس میں مزید لوگ بھی شامل کرسکتے ہیں ۔ جہاں تک حکومتی کمیٹی کا سوال ہے تو میری ذاتی رائے ہے کہ کسی وفاقی وزیر کو بھی اس میں شامل ہونا چاہیے اور خصوصاً وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اس میں شامل ہوں تو بہتر ہوگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
9 مئی کو پی ٹی آئی نے پرامن احتجاج کیا، پارٹی نے کسی کو پرتشدد ہونے کا نہیں کہا
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
تحریک انصاف کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
-
وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.