اعوان آباد بنڈیا ں سے مسلم لیگ ن کا صفایا‘ سرکردہ لیگی کارکنان کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان

منگل 11 فروری 2014 14:31

بلوچ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11فروری 2014ء) اعوان آباد بنڈیا ں سے مسلم لیگ ن کا صفایا‘ سرکردہ لیگی کارکنان کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان ‘تفصیلات کے مطابق بنڈیاں اعوان آباد سے مسلم لیگ ن کے سرکردہ کارکنان محمد مظفر حسین‘محمد ایوب ‘محمد سردار‘کامران فاروق‘محمد اشرف‘محمد سعید‘محمد نعیم‘محمد اعجاز‘محمد امتیاز‘محمد زعیم‘دوست محمد‘امجد‘انجم‘سلیم خان ‘شاہد محمود‘محمد اعظم‘حاجی مکھن‘عدالت حسین‘افتخار ملک‘سجاد ملک‘خالد حسین‘غلام حسین‘پرویز ‘خالق ‘حسین‘راشد حسین‘ارشد حسین‘عبدالحسین اورحسن محمد نے اپنے خاندانوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے سردار فہیم اختر ربانی کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا‘اس موقع پر نامز د امیدوار پیپلز پارٹی سردار فہیم اختر ربانی اور چیئرمین زکوة ملک امیر حسین نے انھیں مکمل تعاون کا یقین دلایا۔

متعلقہ عنوان :