مقبوضہ کشمیر کی جیلوں میں 2396 افراد قید ہیں‘ کٹھ پتلی وزیراعلیٰ عمر عبداللہ

بدھ 12 فروری 2014 13:53

جموں (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12فروری 2014ء) مقبوضہ کشمیرمیں کٹھ پتلی وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے جموں و کشمیر کی مختلف جیلوں میں کم سے کم 2ہزار396لوگوں کے قید ہونے کا اعتراف کیا ہے ۔

(جاری ہے)

عمرعبداللہ نے جن کے پاس وزارت داخلہ کا قلمدان بھی ہے یہ اعتراف نام نہاد اسمبلی میں ایک سوال کے تحریری جواب میں کیا۔