ڈاکٹر عمران فاروق قتل ،اسکاٹ لینڈ یارڈ کا مشتبہ قاتلوں بارے جاننے کیلئے لیمز کالج میں چھاپہ ،تمام فائلیں ساتھ لے گئیں
بدھ 12 فروری 2014 20:26
لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12 فروری ۔2014ء) اسکاٹ لینڈ یارڈ نے ڈاکٹر عمران فاروق کے مشتبہ قاتلوں کے بارے میں جاننے کے لئے لندن کے لیمز کالج میں چھاپہ مارا اور طلبا کے بارے میں تمام فائلیں ساتھ لے گئی۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق سکاٹ لینڈ یارڈ کو یقین ہے کہ ڈاکٹر عمران فاروق کے مشتبہ قاتلوں نے لندن کے تعلیمی ادارے کوبرطانیہ میں داخلے کیلئے استعمال کیا جس وقت ڈاکٹر عمران فاروق کو قتل کیاگیا زمانے میں کالج میں تقریباً نصف طلبا کا تعلق پاکستان سے تھاجن میں سے ایک بڑی تعداد کراچی کے طلبا کی تھی یہ کالج ایک پاکستانی تاجرسید محمد علی کا ہے۔
ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل میں کالج کے ملوث ہونے کے بارے میں انہیں پہلی مرتبہ اس وقت معلوم ہوا جب 2012 کے شروع میں پولیس نے کالج پر چھاپہ مارا۔سید محمد علی نے بتایا کہ انہیں یہ سن کر انتہائی صدمہ ہوا کہ ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کی سازش میں استعمال کئے جانے والے لیمز کے طلبا ہیں ہم نے تفتیش میں پولیس کی مدد کی اورحکام کیلئے ہمارے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں ہم کچھ نہیں چھپائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.