سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی کا زرعی ترقیاتی بینک کے زمینداروں اور کسانوں کو زرعی قرضوں کے اجراء کے طریقہ کار پر عدم اطمینان کا اظہار،زرعی ترقیاتی بینک کے حکام سے تحریری طور پر کسانوں کو قرضہ دینے کی کریڈٹ پالیسی طلب کر لی گئی
جمعرات 13 فروری 2014 20:27
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13 فروری ۔2014ء) سینٹ قائمہ کمیٹی برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی کا زرعی ترقیاتی بنک کے زمینداروں اور کسانوں کو زرعی قرضوں کے اجراء کے طریقہ کار پر عدم اطمینان کا اظہار ، زرعی ترقیاتی بنک کے حکام سے تحریری طور پر کسانوں کو قرضہ دینے کی کریڈٹ پالیسی طلب کر لی ۔ کسانوں اور زمینداروں کو آسان شرائط پر قرضے اور جدید دور کے مطابق زرعی سہولیات فراہم کر کے نہ صرف عوام بلکہ ملک کی تقدیر بدلی جا سکتی ہے ۔
ان خیالات کا اظہار سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ کے چیئر مین سینیٹر سید مظفر حسین شاہ نے کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی کا اجلاس جمعرات کو زرعی ترقیاتی بنک لمیٹیڈ کے ہیڈ کوارٹر اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں سینیٹرز ملک نجم الحسن ، محمد ظفر اللہ ڈھانڈلہ ، مسز نزہت صادق اور محسن خان لغاری کے علاوہ زرعی ترقیاتی بنک کے صدر اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کا مسلم لیگ (ن) اور اتحادی جماعتوں کے اراکین سے فرداً فرداً مصافحہ
-
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس،صدر زرداری کا خطاب، اپوزیشن کا احتجاج اور شور شرابا
-
چوہدری شافع حسین کا ڈائریکٹوریٹ آف کنزیومر پروٹیکشن کونسل کا دورہ، مختلف شعبوںکی ورکنگ کا جائزہ لیا
-
سپیکرایازصادق اور چیئرمین سینیٹ نے پارلیمان کے مشترکہ اجلاس کی مشترکہ صدارت کی
-
دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے پاکستانی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا مسلم لیگ (ن) اور اتحادی جماعتوں کے اراکین سے فرداً فرداً مصافحہ
-
ایئر پورٹس کی آئوٹ سورسنگ کے لیے ترکیہ نے دلچسپی ظاہر کر دی
-
ہمارے لیے کچھ ممالک کے ساتھ تعلقات کی مذہبی اور معاشی لحاظ سے بہت اہمیت ہے، وزیر دفاع
-
ایرانی صدر کا دورہ پاکستان پہلے سے طے شدہ تھا، اسرائیل سے صورتحال ابھی پیدا ہوئی، اس کا دورے سے کوئی تعلق نہیں ،اسحاق ڈار
-
رانا ثنا اللہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر ایس ایس پی ملیر کو نوٹس جاری
-
پی ٹی اے کی مجوزہ کلاس ویلیو ایڈڈ سروسز (سی وی اے ایس) لائسنس ٹیمپلیٹ پر آل پاکستان نیٹ ورک ایسوسی ایشن
-
بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست دوبارہ بحال، سماعت 22 اپریل کو ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.