صدر مملکت ممنون حسین سے چین کے سفیر سن وائی دونگ کی ملاقات

جمعرات 13 فروری 2014 20:29

صدر مملکت ممنون حسین سے چین کے سفیر سن وائی دونگ کی ملاقات

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13 فروری ۔2014ء) صدر مملکت ممنون حسین سے جمعرات کو یہاں اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں پاکستان میں چین کے سفیر سن وائی دونگ نے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں پاک چین دو طرفہ تعلقات اور صدر مملکت کے آئندہ دورہ چین سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔

متعلقہ عنوان :