سندھ پولیس کو بم/آتش گیر مواد کی نشاندہی کرنے والی درآمدی گاڑیاں فراہم کی جائینگی ،چودھری نثار علی خان ، متعلقہ وفاقی اور صوبائی اداروں کے سینئر افسران پر مشتمل ایک کور کمیٹی تشکیل دی جائے تاکہ کراچی میں جاری ٹارگیٹیڈ آپریشن مزید کامیابی سے ہمکنار ہوسکے، اجلاس سے خطاب
جمعرات 13 فروری 2014 00:01
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13 فروری ۔2014ء) وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثار علی خان نے کراچی میں ٹارگیٹیڈ آپریشن کے حوالے سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے وفاقی حکومت کی جانب سے مکمل تعاون کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ سندھ پولیس کو بم /آتش گیر مواد کی نشاندہی کرنے والی درآمدی گاڑیاں فراہم کی جائینگی تاکہ اس کو مضبوط سے مضبوط تر بنایا جائے۔
انہوں نے متعلقہ وفاقی اور صوبائی اداروں کے سینئر افسران پر مشتمل ایک کور کمیٹی تشکیل دینے کی بھی ہدایت دی جو کہ باہمی روابط اور اطلاعات کے تبادلے کو مئوثر اور یقنی بنائے گی، تاکہ کراچی میں جاری ٹارگیٹیڈ آپریشن مزید کامیابی سے ہمکنار ہوسکے۔ وفاقی وزیر داخلہ نے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کے جذبے اور کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ کہ یہ ٹارگیٹیڈ آپریشن اپنی کامیابی تک بھرپور طریقے سے جاری رہے گا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
8 فروری کو ن لیگ پنجاب میں زیادہ سے زیادہ صرف 40 نشستیں جیتی
-
ٰآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
-
پنجاب میں ن لیگ ختم ہوگی تو کوئی ایسا ہوگا جو خلاء کو پُر کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.