ایران نے پاکستانی حدود میں داخل ہونے کی دھمکی دے دی

پیر 17 فروری 2014 19:37

ایران نے پاکستانی حدود میں داخل ہونے کی دھمکی دے دی

تہران(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17فروری۔2014ء) ایران کے وزیر داخلہ نے دھمکی دی ہے کہ ایرانی فورسزبارڈرگارڈزکی رہائی کیلئے پاکستان افغانستان کی حدودمیں داخل ہوسکتی ہیں،تہران میں گفتگو کرتے ہو ئے انہوں نے کہا کہ پاکستان سے بارڈرگارڈزکی رہائی کیلئے رابطہ کیاہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ پاکستان پر واضح کر دیا ہے کہ وہ خودکارروائی کرے یاسرحدکے قریب علاقہ محفوظ بنانے کیلئے ہمیں کہے۔

متعلقہ عنوان :