قو می ورثے سے متعلق تحقیقا تی سر گر میو ں کی حو صلہ افزا ئی کی جا ئے گی ،شر میلا فا رو قی ،سندھ حکو مت کو یہ اعزا ز حا صل ہے کہ اس نے ثقا فتی ور ثے کی حفا ظت کے لئے انڈو منٹ فنڈ قا ئم کیا،وزیر اعلی سندھ کی معاون خصوصی برائے ثقافت
پیر 17 فروری 2014 21:49
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17 فروری ۔2014ء) وزیر اعلی سندھ کی معاون خصوصی برائے ثقافت اور ممبر صوبائی اسمبلی شرمیلا فاروقی نے کہا ہے کہ اپنی ثقافت اور ورثہ کو یاد رکھنا زندہ قوموں کی نشانی ہے حکومت سندھ اپنی ثقافت اور قومی ورثہ کو بچانے کے لیے تمام وسائل بروئے کا ر لا رہی ہے۔ بھمبھو ر سے متعلق پاک ،فرانس اور اٹلی آرکیالوجیکل مشترکہ مشن کے حوصلہ افزاء نتائج سامنے آئے ہیں بھنبھور میں سیاحوں اور آرکیالوجسٹ کو مزید سہولیات فراہم کی جائیں گی۔
سندھ حکو مت کو یہ اعزا ز حا صل ہے کہ اس نے اپنے ثقا فتی ورثے کی حفا ظت اور اس کی تر قی کے لئے انڈو منٹ قا ئم کیا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بھمبھو ر سے متعلق پاک ،فرانس اور اٹلی آرکیالوجیکل مشترکہ مشن کی تکمیل کے موقع پر منعقدہ تقریب سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا،شرمیلا فاروقی نے کہا کہ ثقافتی اور قومی ورثہ سے متعلق تحقیقاتی سرگرمیوں کی حوصلہ افزائی حکومت کی ذمہ داریوں میں شامل ہے ہما ر ی کو شش ہے کہ ہم بھمبھو ر سمیت سندھ کے تما م تا ر یخی مقا ما ت پر آر کیا لو جسٹ اور سیا حو ں کو ہر ممکن سہو لیا ت فرا ہم کریں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
-
افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کرنیوالے افغان دہشتگرد کے ہوشروبا انکشافات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.