کراچی کے دس فیصد علاقوں پر طالبان کے قبضے کی خبریں درست نہیں، صرف پانچ سے چھ فیصد علاقوں میں وہ موجود ہیں، ایڈیشنل آئی جی شاہد حیات
پیر 17 فروری 2014 22:50
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17 فروری ۔2014ء) ایڈیشنل آئی جی شاہد حیات کا کہنا ہے کہ کراچی کے دس فیصد علاقوں پر طالبان کے قبضے کی خبریں درست نہیں۔ صرف پانچ سے چھ فیصد علاقوں میں وہ موجود ہیں۔
(جاری ہے)
پیر کو کراچی میں سائٹ ایسوسی ایشن کے دفتر میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی شاہد حیات کا کہنا تھا کہ آپریشن جاری ہے نتائج بھی سامنے آرہے ہیں اور مزید آئیں گے تاہم دباؤ بھی ہوگا، مجھے کوئی پریشر یا دھمکی نھیں ہے۔
واشنگٹن پوسٹ میں طالبان کے حوالے سے شائع ہونے والی خبر سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ کراچی کے دس فیصد علاقوں پر طالبان کے قبضہ کی اطلاعات غلط ہیں۔ محض چار سے پانچ تھانوں کے اطراف میں ان کی موجودگی کا پتہ چلا ہے اور ان علاقوں میں بھی آپریشن کیئے جارہے ہیں۔۔انہوں نے کہا کہ آپریشن میں جاں بحق ہونے والے اہلکاروں کے بچوں کو نوکریاں دی جائیں گی۔مزید اہم خبریں
-
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.