توانائی بحران کا شکار پاکستان،افغانستان میں کپاس کی صنعت کی بحالی میں مدد فراہم کرے گا

جمعرات 20 فروری 2014 16:31

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20فروری 2014ء) توانائی بحران کا شکار پاکستان،افغانستان میں کپاس کی صنعت کی بحالی میں مدد فراہم کرے گا۔

(جاری ہے)

چیئرمین کاٹن جنرزایسوسی ایشن مختاراحمد خان بلوچ کے مطابق پاکستان،افغانستان میں کپاس کی صنعت کی بحالی میں معاونت کرے گا۔ اس کے علاوہ کپاس کی پیداوارکیلئے مشینری اوراس کی منتقلی میں بھی تعاون فراہم کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں پاک افغان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن قائم کی جائے گی-

متعلقہ عنوان :