پاکستان دہشتگردی، انتہا پسندی اور علیحدگی پسندی کی تین لعنتوں کے انسداد کیلئے چین کی کوششوں کی حمایت کرتا رہیگا ،صدر ممنون حسین ،پاکستان اور چین کے درمیان کثیر جہتی سٹریٹجک شراکت داری کو وسعت دینے سے خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہو گا ، چینی وزیر اعظم سے گفتگو ،پاکستان کیساتھ روایتی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور سٹریٹجک تعاون کو گہرا کرنے کے لئے پرعزم ہیں ، چینی وزیر اعظم
جمعرات 20 فروری 2014 20:45
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20 فروری ۔2014ء) صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی، انتہا پسندی اور علیحدگی پسندی کی تین لعنتوں کے انسداد کے لئے چین کی کوششوں کی حمایت کرتا رہے گا ،پاکستان اور چین کے درمیان کثیر جہتی سٹریٹجک شراکت داری کو وسعت دینے سے خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہو گا، چینی سرمایہ کار ،سرمایہ کاری اور حکومت کی طرف سے پیش کردہ مراعات سے استفادہ کریں وہ جمعرات کو چین کے وزیراعظم لی کی چیانگ سے جمعرات کو یہاں عظیم عوامی ہال میں ملاقات کے دوران بات چیت کررہے تھے۔
ملاقات کے دوران وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات احسن اقبال، وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی، وزیراعظم کے معاون خصوصی اور چیئرمین سرمایہ کاری مفتاح اسماعیل، پنجاب کے صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثناء اللہ، چین میں پاکستان کے سفیر مسعود خالد اور سیکرٹری وزارت منصوبہ بندی و ترقی حسن نواز تارڑ بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پیپلز پارٹی پنجاب کے ضمنی الیکشن میں (ن) لیگ کے امیدواروں کی مکمل حمایت کریگی‘راجہ پرویز اشرف
-
عدالتوں میں ججز کی خالی آسامیوں پر تقرری ترجیح ہے‘چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ
-
چیئرمین سینیٹ سے مرکزی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی و سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ کی ملاقات
-
پاکستان تحریک انصاف کو بلاک کوڈ لیول تک منظم اور متحرک کرنے کے عمل کا آغاز کر دیا گیا
-
یوسف رضا گیلانی سے سردارایاز صادق کی ملاقات ،بہترین عوامی مفاد میں قانون سازی کے حوالے سے گفتگو
-
آئی ایم ایف سے مذاکرات میں روپے کی قدرمیں بڑی کمی کا امکان نہیں، وزیرخزانہ
-
سردارایازصادق سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
بجلی چوروں پر کوئی رحم نہیں ہو گا،اویس لغاری
-
چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے سپیکرقومی اسمبلی سردار ایازصادق کی پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات،عہدہ سنبھالنے پرمبارکباد دی
-
حکومتی کمیٹیوں میں شامل نہ کیے جانے پر اہم ن لیگی رہنماء ناراض ہوگئے
-
سندھ ہائیکورٹ کا اڈیالہ جیل میں قید عمران خان سمیت دیگر رہنماﺅں کی سیکورٹی یقینی بنانے کا حکم
-
آئی ایم ایف سے مذاکرات میں روپے کی قدرمیں بڑی کمی کا امکان نہیں، وزیرخزانہ کا بلوم برگ کوانٹرویو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.