جی ایس پی پلس سہولت ملنے کے بعد ملکی ٹیکسٹائل سیکٹر کی پیداوار میں مزید بہتری متوقع

جمعہ 21 فروری 2014 16:22

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21فروری 2014ء) ایف بی آر نے 100 بڑے انکم ٹیکس گزاروں کو مراعات اور استحقاق کا خصوصی کارڈ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے ایف بی آر نے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا۔

(جاری ہے)

ایف بی آرکے اعلامیے کے مطابق کارڈ ہولڈرز کو ایئر پورٹ کے امیگریشن کاؤنٹر پر وی وی آئی پی سہولتیں ملیں گی۔کارڈ ہولڈرز کا بیگج الاؤنس 5سو ڈالر سے بڑھا کر 5 ہزار ڈالر کر دیا گیاجبکہ انہیں سرکاری بلیو پاسپورٹ بھی جاری کیا جائیگا۔