وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 25 فروری کو طلب کرلیا

جمعہ 21 فروری 2014 22:06

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21فروری۔2014ء) وزیراعظم نواز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 25 فروری کو طلب کرلیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اجلاس میں قومی سلامتی پالیسی منظوری کے لیے پیش کی جائے گی۔ وزیراعظم مذاکراتی عمل اورحکومتی حکمت عملی پرکابینہ کواعتمادمیں لیں گے۔

متعلقہ عنوان :