قائد اعظم کے رہنما اصولوں کے مطابق کراچی کو امن کا گہوارہ بنایاجائیگا،مختلف سیاسی مذہبی جماعتوں کے رہنما وٴں کا عزم،تمام جماعتیں مل کر شہر قائد میں بے امنی کے خاتمے اور بھائی چارگی کے فروغ کے لیے مشترکہ کوششیں جاری رکھیں گی،نہال ہاشمی ،تاج حیدر ،خواجہ اظہار ،محمد حسین محنتی ،شاہد غوری ،بشارت مرزا ،حافظ احمد علی اور دیگر کی مزار قائد پر حاضری کے بعد میڈیا سے بات چیت
ہفتہ 22 فروری 2014 21:20
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22 فروری ۔2014ء) مختلف سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے رہنماوٴں نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی رہنمائی اور رہنماء اصولوں کی روشنی میں کراچی کو امن کا گہوارہ بنایا جائے گا ۔کراچی میں سیاسی اور مذہبی جماعتوں میں کوئی جھگڑا نہیں ۔تمام جماعتیں مل کر شہر قائد میں بے امنی کے خاتمے اور بھائی چارگی کے فروغ کے لیے مشترکہ کوششیں جاری رکھیں گی اور ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے متحد ہو کر کام کیا جائے گا ۔
ان خیالات کا اظہار ہفتہ کو بانی پاکستان محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دینے اور فاتحہ خوانی کے بعد پاکستان مسلم لیگ (ن) کراچی ڈویژن کے صدر نہال ہاشمی ،پیپلزپارٹی سندھ کے سیکرٹری جنرل تاج حیدر ،متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما خواجہ اظہار الحسن ،عوامی نیشنل پارٹی کے بشیر جان ،جماعت اسلامی کے محمد حسین محنتی ،تحریک انصاف کے رہنما خرم شیرزمان ،مسلم لیگ (فنکشنل) کے ضمیر عثمانی ،سنی تحریک کے شاہد غوری ،جمعیت علمائے اسلام (س) کے حافظ احمد علی ،پاکستان ڈیموکریٹک پارٹی کے بشارت مرزا اور دیگر رہنماوٴں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایرانی میزائلوں نے کس طرح اسرائیلی کثیر الجہتی، مربوط خودکار فضائی دفاعی نظام کے حصار کو کیسے توڑا؟ حملہ کتنا کامیاب رہا سیٹلائٹ تصاویر سے جائزہ
-
ٹک ٹاک کی نئی ایپ پر یورپی یونین کا کمپنی کو الٹی میٹم
-
شہریوں کو آئین و قانون کے تحت دستیاب سہولیات سے روگردانی نہیں ، لاپتہ افراد کے مسئلہ کا سیاسی حل بھی نکالناہو گا، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ
-
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی تاریخ میں پہلی خاتون وائس چانسلر
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
اٹک ،پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کا قتل کروا دیا،ملزم گرفتار
-
بشریٰ بی بی مکمل فٹ قرار، طبی رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال
-
پاکستان کو 1.1 ارب ڈالرقسط کی منظوری کیلئے آئی ایم ایف بورڈ اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
جون تک زرمبادلہ کے ذخائر9 سے 10 ارب ڈالرتک پہنچ جائیں گے، محمد اورنگزیب
-
وزیرِاعظم محمد شہبازشریف کا چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد اور متعلقہ افسران معطل کر کے انکوائری کا حکم
-
وفاقی وزیر سینیٹر اعظم نذیر تارڑ اور اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان سے پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری کی ملاقات
-
بھارت کے انتخابات میں ڈیپ فیک کا بڑھتا خطرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.