مذاکرات کیلئے پہلے بھی تیار ہوئے ، اب بھی تیار ہیں ، ملا فضل اللہ ، مذاکرات کیلئے حکومت نے پہل کی تو ہم دو قدم آگے بڑھائیں گے ، ملک بھر میں ہمارے ساتھیوں کو قتل کرنے والوں کو جانتے ہیں لیکن قوم کی خاطر خاموش ہیں ، کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے امیر ملا فضل اللہ کی اُردو پوائنٹ سے خصوصی گفتگو
پیر 24 فروری 2014 21:54
پشاور(رحمت اللہ شباب۔اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24 فروری ۔2014ء) کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے امیر ملا فضل اللہ نے کہا ہے کہ وہ پہلے بھی مذاکرات کیلئے تیار ہوئے اب بھی مذاکرات کیلئے مکمل طور پر سنجیدہ ہیں ، لیکن حکومت کو اب پہل کرنا ہو گی ، نامعلوم مقام سے اُردو پوائنٹ کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہمیں معلوم ہے کہ کون ہمارے ساتھیوں کو بے دردی سے مار رہا ہے، ہم قوم کی خاطر خاموش ہیں ، انہوں نے الزام لگایا کہ پہلے اسلام آباد میں ہمارے ایک ساتھی کو قتل کیا گیا بعد ازاں یہ سلسلہ پورے ملک میں پھیل گیا تا کہ مجاہدین آپس میں دست و گریباں ہو جائیں لیکن ہم ان سب کے باوجود مذاکرات کیلئے تیار ہوئے اور اب بھی مذاکرات کیلئے ہم مکمل سنجیدہ ہیں ، لیکن حکومت کو پہل کرنی ہو گی ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
سولرپینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پرپیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی پھردھمکی
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.