فریال تالپور اور وزیراعظم آزاد کشمیر کا بلوچ کے عوام کو پرامن رہنے کی اپیل

بدھ 26 فروری 2014 15:32

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26فروری 2014ء) پاکستان پیپلزپارٹی کی سیاسی امور کی انچارج محترمہ فریال تالپور اور وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری عبدالمجید نے بلوچ کے عوام سے اپیل کی کہ وہ پرامن رہیں۔

(جاری ہے)

بلوچ کے عوام سے ہونے والی زیادتیوں کا ازالہ کیا جائے گا۔وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری عبدالمجید نے کہاکہ آزادکشمیر میں قانون کی حکمرانی رہے گی ۔آزادکشمیر میں قانون کی حکمرانی پر کوئی کمپرومائز نہیں کیا جائے گا۔