دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستانیو ں کی لاتعدادقربانیاں اس بات کو ثبوت ہیں ہم دنیا کومحبت اور امن کا گہوارہ بنانا چاہتے ہیں ‘ گورنر پنجاب ،وطن عزیز کی ترقی اور خوشحالی میں اقلیتوں کا کردار نہایت اہم ہے،حکومت پاکستان اقلیتوں کے جان و مال کے تحفظ کی ضامن ہے،دنیاکے ساتھ بہتر تعلقات خصوصاً تجارت کا فروغ پاکستان کی اولین ترجیح ہے ،غیر ملکی سرمایہ کاروں کے تحفظ کو ممکن بنایا جائیگا ‘ چوہدری محمد سرور
بدھ 26 فروری 2014 22:22
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26 فروری ۔2014ء) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی دنیا کے جس حصے میں بھی ہوں وطن ِ عزیز کی خدمت کے جذبے سے سرشار ہوتے ہیں اور ملکی ترقی میں ہمہ وقت اپنا کردار ادا کرتے رہتے ہیں ، وزیر اعظم محمد نواز شریف اور ان کی پوری ٹیم اورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل اور معاشی ترقی میں ان کے کردار کو موثر بنانے کے لیے ٹھوس بنیادوں پر اقدامات کر رہی ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہور سے تعلق رکھنے والے برطانیہ میں مانچسٹرکے لارڈ میئر نعیم الحسن سے ملاقات کے دوران کیا ۔ لیبر پارٹی کی طرف سے ممبر یورپی پارلیمنٹ کے امیدوار افضل خان بھی اس موقع پر موجود تھے۔ گورنر پنجاب نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کے لیے سپریم کورٹ کا فیصلہ قابل تعریف ہے اور وزیر اعظم پاکستان اور وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف اس سلسلے میں بہت جلد ایک کمیشن قائم کر رہے ہیں ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.