رواں سال دفاع اوردفاعی پیداوار کا بجٹ الگ کرنے کا فیصلہ ،وزارت دفاع و پیداوار کو اپریل تک تجاویزتیار کرنے کی ہدایت ،کمیشن کی خاطر سامان بیرون ممالک سے منگوایا جاتا ہے،باہرسے ایک لاکھ میں ملنے والا سامان پاکستان میں بیس ہزارکا مل سکتا ہے‘ رانا تنویر
بدھ 26 فروری 2014 22:22
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26 فروری ۔2014ء) رواں سال دفاع اوردفاعی پیداوار کا بجٹ الگ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے وزارت دفاع و پیداوار کو اپریل تک تجاویزتیارکرنے کی ہدایت کردی جبکہ وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر نے کہا ہے کہ کمیشن کی خاطر سامان بیرون ممالک سے منگوایا جاتا ہے،باہرسے ایک لاکھ میں ملنے والا سامان پاکستان میں بیس ہزارکا مل سکتا ہے۔
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاعی وپیداوارکا اجلاس خواجہ سہیل منصورکی صدارت میں ہوا جس میں وفاقی وزیردفاع وپیداواررانا تنویرنے بتایا کہ مقامی سطح پردفاع کی ضرورت پوری کرنے کا ٹارگٹ پورا نہیں ہورہا۔ اربوں ڈالر کی دفاعی خریداری بیرون ملک سے کی جارہی ہے۔ کل بجٹ کا 15فیصد دفاع،،دفاعی بجٹ کا 60فیصد نان آپریشنل کاموں اوردفاعی بجٹ کا 20سے 30فیصد سازوسامان کی خریداری پرخرچ ہوتا ہے-اس موقع پربتایا گیا کہ رواں سال دفاع اوردفاعی پیداوار کا بجٹ الگ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس پر کمیٹی نے وزارت دفاع وپیداوارکواپریل تک تجاویزتیارکرنے کی ہدایت کی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لوٹا ہوا پیسہ پاکستان واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائے گا
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
-
اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کے ناظرین نصف بلین ہو گئے
-
مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 22 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں
-
وزیراعظم کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے حوالہ سے قائم کمیٹی کی رپورٹ پیش، شہبازشریف کی چینی سمیت دیگر سمگلنگ کے خاتمہ کی ملک گیر مہم تیز کرنے کی ہدایت
-
پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائیگا، شعیب شاہین
-
عمران خان، بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کرانے کا حکم
-
پی ٹی آئی عوام کا نہیں سوچ رہی بلکہ اپنے لیڈر کو این آراودلوانے کیلئے ڈٹی ہوئی ہے
-
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان میں مریضوں کے لیے ویزا فری انٹری، افغان باشندے خوش
-
لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
خودکش حملے میں دہشت گرد کو مارنے والے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.