چترال، سرحد رورل سپورٹ پروگرام نے ہینڈ پمپ کے ذریعے پینے کی صاف پانی کی فراہمی کے منصوبے کا آغاز کردیا،چترال ٹاؤن کی30ہزار سے بھی زیادہ گھرانے مستفید ہوں گے،طارق احمد
جمعہ 28 فروری 2014 19:46
سپورٹ چترال (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28 فروری ۔2014ء) سرحد رورل سپورٹ پروگرام نے چترال ٹاؤن کے ان علاقوں میں ہینڈ پمپ کے ذریعے پینے کی صاف پانی کی فراہمی کے منصوبے کا آغاز کردیا جہاں موسم گرما میں موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں سیلاب کی وجہ سے واٹر سپلائی اسکیم متاثر ہونے پر مقامی لوگوں کو دور دراز کے مقامات سے پانی موٹر گاڑیوں پر لانا پڑ تا تھا۔
چترال ٹاؤن میں واقع دو یونین کونسلوں میں ہینڈ پمپ منصوبے پر کام موڑدہ گاؤں سے کیاجائے گا جہاں تین عدد پمپ نصب کئے جائیں گے ۔ جمعے کے روز موڑدہ کے مقام پر مقامی کمیونٹی کے ساتھ ڈائیلاگ کے موقع پر ایس آر ایس پی کے ڈسٹرکٹ پروگرام منیجر طارق احمد نے کہا کہ یہ منصوبہ ملاکنڈ ڈویژن کے شورش زدہ علاقوں کے لئے یورپین یونین کی مالی تعاون سے شروع کردہ پیس پراجیکٹ کے تحت کئے جارہے ہیں جس سے چترال ٹاؤن کی30ہزار سے بھی زیادہ گھرانے مستفید ہوں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.